الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه البزار، كشف الأستار:2 /87.* صالح بن أبي الأخضر ضعيف وفيه علة أخري.»© تشریح : مذکورہ روایت کو...
تخریج:
«أخرجه البزار، كشف الأستار:2 /87.* صالح بن أبي الأخضر ضعيف وفيه علة أخري.» تشریح:
مذکورہ روایت کو ہمارے فاضل محقق اور دیگر محققین نے سنداً ضعیف قرار دیا ہے جبکہ اس مفہوم کی دیگر احادیث سے حدیث میں مذکور دونوں قسم کی خرید و فروخت کو ممنوع قرار دیا گیا ہے‘ نیز حدیث میں مذکورہ دونوں قسم کی خرید و فروخت ممنوع اور حرام ہونے کا ایک اور سبب بھی موجود ہے کہ یہ بیع مجہول اور دھوکے پر مبنی ہے۔
بنابریں مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہونے کے باوجود دیگر ہم معنی روایات کی رو سے قابل عمل اور قابل حجت ہے۔
واللّٰہ أعلم۔
مزید تفصیل کے لیے سبل السلام میں مذکورہ حدیث کی شرح ملاحظہ فرمائیں۔
«أخرجه البزار، كشف الأستار:2 /87.* صالح بن أبي الأخضر ضعيف وفيه علة أخري.»
مذکورہ روایت کو ہمارے فاضل محقق اور دیگر محققین نے سنداً ضعیف قرار دیا ہے جبکہ اس مفہوم کی دیگر احادیث سے حدیث میں مذکور دونوں قسم کی خرید و فروخت کو ممنوع قرار دیا گیا ہے‘ نیز حدیث میں مذکورہ دونوں قسم کی خرید و فروخت ممنوع اور حرام ہونے کا ایک اور سبب بھی موجود ہے کہ یہ بیع مجہول اور دھوکے پر مبنی ہے۔
بنابریں مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہونے کے باوجود دیگر ہم معنی روایات کی رو سے قابل عمل اور قابل حجت ہے۔
واللّٰہ أعلم۔
مزید تفصیل کے لیے سبل السلام میں مذکورہ حدیث کی شرح ملاحظہ فرمائیں۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 690