الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه مسلم، المساقاة، باب بيع القلادة فيها خرز وذهب، حديث:1591.»© تشریح : اس حدیث سے معلوم ہوا کہ...
تخریج:
«أخرجه مسلم، المساقاة، باب بيع القلادة فيها خرز وذهب، حديث:1591.» تشریح:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ کسی چیز میں سونے کی بنی ہوئی چیز کا جڑاؤ ہو تو اسے الگ کیے بغیر سونے کے عوض فروخت کرنا جائز نہیں کیونکہ جب تک دونوں کو الگ الگ نہیں کیا جائے گا‘ صحیح اندازہ نہیں ہو سکتا کہ جس کے عوض اسے فروخت کیا جا رہا ہے وہ اس کے مساوی ہے یا نہیں؟ امام شافعی اور امام احمد رحمہما اللہ اور اکثر علماء کی یہی رائے ہے۔
«أخرجه مسلم، المساقاة، باب بيع القلادة فيها خرز وذهب، حديث:1591.»
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ کسی چیز میں سونے کی بنی ہوئی چیز کا جڑاؤ ہو تو اسے الگ کیے بغیر سونے کے عوض فروخت کرنا جائز نہیں کیونکہ جب تک دونوں کو الگ الگ نہیں کیا جائے گا‘ صحیح اندازہ نہیں ہو سکتا کہ جس کے عوض اسے فروخت کیا جا رہا ہے وہ اس کے مساوی ہے یا نہیں؟ امام شافعی اور امام احمد رحمہما اللہ اور اکثر علماء کی یہی رائے ہے۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 703