الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه مسلم، الحج، حديث:1218، تقدم:607.»© تشریح : اس حدیث سے ثابت ہوا کہ قربانی کا جانور ذبح کرنے...
تخریج:
«أخرجه مسلم، الحج، حديث:1218، تقدم:607.» تشریح:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ قربانی کا جانور ذبح کرنے میں بھی وکیل بنانا جائز ہے جیسا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر حضرت علی رضی اللہ عنہ کو اپنا وکیل بنایا اور انھوں نے ۳۷ اونٹ ذبح کیے۔
«أخرجه مسلم، الحج، حديث:1218، تقدم:607.»
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ قربانی کا جانور ذبح کرنے میں بھی وکیل بنانا جائز ہے جیسا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر حضرت علی رضی اللہ عنہ کو اپنا وکیل بنایا اور انھوں نے ۳۷ اونٹ ذبح کیے۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 748