الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه مسلم، البيوع، باب كراء الأرض بالذهب والورق، حديث:1547.»© تشریح : یہ حدیث مساقات و مزارعت کی جس...
تخریج:
«أخرجه مسلم، البيوع، باب كراء الأرض بالذهب والورق، حديث:1547.» تشریح:
یہ حدیث مساقات و مزارعت کی جس صورت کو ممنوع قرار دے رہی ہے وہ نامعلوم پیداوار اور اس کی مقدار ہے۔
لوگ فاسد شرطیں طے کیا کرتے تھے۔
ان سے منع کیا گیا ہے۔
بسا اوقات ایسا ہوتا تھا کہ ندیوں‘ نالوں اور پگڈنڈیوں کے گرد ہونے والی پیداوار سالم رہ جاتی اور باقی ساری فصل برباد ہو جاتی اور مزاع کو کچھ بھی حاصل نہ ہوتا۔
اس صورت میں دھوکا و فریب اور سخت خطرہ پایا جاتا ہے‘ اس لیے اس سے منع کیا گیا ہے۔
راویٔ حدیث:
«حضرت حنظلہ رحمہ اللہ» بن قیس بن عمرو زُرَقی انصاری۔
اہل مدینہ کے ثقہ تابعی ہیں۔
ایک قول کے مطابق انھیں شرف رؤیت نبوی حاصل ہے۔
«أخرجه مسلم، البيوع، باب كراء الأرض بالذهب والورق، حديث:1547.»
یہ حدیث مساقات و مزارعت کی جس صورت کو ممنوع قرار دے رہی ہے وہ نامعلوم پیداوار اور اس کی مقدار ہے۔
لوگ فاسد شرطیں طے کیا کرتے تھے۔
ان سے منع کیا گیا ہے۔
بسا اوقات ایسا ہوتا تھا کہ ندیوں‘ نالوں اور پگڈنڈیوں کے گرد ہونے والی پیداوار سالم رہ جاتی اور باقی ساری فصل برباد ہو جاتی اور مزاع کو کچھ بھی حاصل نہ ہوتا۔
اس صورت میں دھوکا و فریب اور سخت خطرہ پایا جاتا ہے‘ اس لیے اس سے منع کیا گیا ہے۔
«حضرت حنظلہ رحمہ اللہ» بن قیس بن عمرو زُرَقی انصاری۔
اہل مدینہ کے ثقہ تابعی ہیں۔
ایک قول کے مطابق انھیں شرف رؤیت نبوی حاصل ہے۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 768