الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد و مسائل : ➊ «قله» علاقہ ہجر کے معروف بڑے مٹکے کو کہا جاتا ہے۔ ان دو مٹکوں...
فوائد و مسائل:
➊ «قله» علاقہ ہجر کے معروف بڑے مٹکے کو کہا جاتا ہے۔ ان دو مٹکوں میں تقریباً دو سو دس لیٹر پانی سما جاتا ہے۔
➋ ناپاک نہ ہونے کے معنی یہ ہیں کہ اس مقدار کے پانی میں کوئی نجاست پڑ جائے اور اس کے تین اوصاف (رنگ، بو اور ذائقہ) میں سے کوئی ایک بھی تبدیل نہ ہو تو وہ پاک ہی ہوتا ہے۔ لہٰذا ظاہری نجاست اگر کوئی ہو تو نکال دی جائے اور پانی استعمال کر لیا جائے۔ «ماء كثير» کی کم از کم مقدار یہی دو قلے ہے (یعنی دو سو دس لیٹر)۔
➌ اسلام قبول کر لینے کے بعد عرب کے ان بدؤوں کی نفسیات طہارت و نجاست کے بارے میں کس قدر حساس ہو گئی تھی کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس قسم کے سوالات کیے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 65