🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه البخاري في الأدب المفرد:5 /594، وأبويعلي:11 /9، حديث:6148.»© تشریح : ایک دوسرے کو تحفہ دینا آپس میں...
تخریج:
«أخرجه البخاري في الأدب المفرد:5 /594، وأبويعلي:11 /9، حديث:6148.»
تشریح:
ایک دوسرے کو تحفہ دینا آپس میں محبت کا باعث ہے۔
اسلام محبت و مودت کا علمبردار ہے‘ عداوت و دشمنی کا اس میں کوئی تصور نہیں۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 795