الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه مسلم، اللقطة، باب في لقطة الحاج، حديث:1725.»© تشریح : اس حدیث میں یہ تنبیہ ہے کہ اگر...
تخریج:
«أخرجه مسلم، اللقطة، باب في لقطة الحاج، حديث:1725.» تشریح:
اس حدیث میں یہ تنبیہ ہے کہ اگر کوئی آدمی گری پڑی چیز کو اعلان کرنے کے لیے اٹھائے یا اس نیت سے اٹھائے کہ شاید ایسے آدمی کے ہاتھ نہ لگ جائے جو اس کا اعلان ہی نہ کرے اور خود ہڑپ کر جائے تو اسے اٹھانے میں کوئی مضائقہ نہیں۔
اور اگر اس کی اپنی نیت ہی ہضم کر جانے کی ہو اور اس کا اعلان وغیرہ بھی نہ کرے تو یہ آدمی خود گمراہ ہے۔
اسے چاہیے کہ گری پڑی چیز کو ہاتھ نہ لگائے‘ جہاں پڑی ہے پڑی رہے اور اپنی ذمہ داری سے سبکدوش رہے۔
«أخرجه مسلم، اللقطة، باب في لقطة الحاج، حديث:1725.»
اس حدیث میں یہ تنبیہ ہے کہ اگر کوئی آدمی گری پڑی چیز کو اعلان کرنے کے لیے اٹھائے یا اس نیت سے اٹھائے کہ شاید ایسے آدمی کے ہاتھ نہ لگ جائے جو اس کا اعلان ہی نہ کرے اور خود ہڑپ کر جائے تو اسے اٹھانے میں کوئی مضائقہ نہیں۔
اور اگر اس کی اپنی نیت ہی ہضم کر جانے کی ہو اور اس کا اعلان وغیرہ بھی نہ کرے تو یہ آدمی خود گمراہ ہے۔
اسے چاہیے کہ گری پڑی چیز کو ہاتھ نہ لگائے‘ جہاں پڑی ہے پڑی رہے اور اپنی ذمہ داری سے سبکدوش رہے۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 801