الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد و مسائل : ➊ یہ روایت سنداً ضعیف ہے۔ تاہم صحیح مسلم کی حدیث میں یہی بات بیان...
فوائد و مسائل:
➊ یہ روایت سنداً ضعیف ہے۔ تاہم صحیح مسلم کی حدیث میں یہی بات بیان کی گئی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کے (غسل سے) بچے ہوئے پانی سے غسل فرما لیا کرتے تھے۔ [صحيح مسلم حديث: 323]
غالباً اسی وجہ سے شیخ البانی رحمہ اللہ نے سنن ابي داود حدیث [68] کو صحیح کہا ہے۔
➋ اس سے معلوم ہوا کہ جنبی کا مستعمل بقیہ پانی پاک اور قابل استعمال رہتا ہے۔
➌ اور وہ حدیث جس میں مرد و عورت کو ایک دوسرے کے بچے ہوئے پانی کے استعمال سے منع کیا گیا ہے، وہ نہی تنزیہی ہے (یعنی اس ممانعت پر عمل کرنا بہتر ہے)۔ [سنن نسائي، حديث:239]

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 68