الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه النسائي في الكبرٰي:4 /79، حديث:6367، 6368، والترمذي، الفرائض، حديث:2109، والدارقطني:4 /96، وللحديث شواهد.»© تشریح : اس حدیث...
تخریج:
«أخرجه النسائي في الكبرٰي:4 /79، حديث:6367، 6368، والترمذي، الفرائض، حديث:2109، والدارقطني:4 /96، وللحديث شواهد.» تشریح:
اس حدیث کی رو سے قاتل‘ مقتول کی میراث میں سے کچھ بھی وصول کرنے کا مستحق نہیں۔
اکثر اہل علم کی یہی رائے ہے کہ قتل عمد ہو یا قتل خطا‘ قاتل کو نہ اصل مال میں سے کچھ ملے گا اور نہ دیت میں سے‘ مگر امام مالک رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ اگر قتل خطا ہے تو قاتل کو دیت میں سے تو کچھ نہیں ملے گا‘ البتہ دوسرے مال میں سے میراث لے گا‘ لیکن اس موقف کی ہمیں کوئی دلیل نہیں ملی۔
واللّٰہ أعلم۔
«أخرجه النسائي في الكبرٰي:4 /79، حديث:6367، 6368، والترمذي، الفرائض، حديث:2109، والدارقطني:4 /96، وللحديث شواهد.»
اس حدیث کی رو سے قاتل‘ مقتول کی میراث میں سے کچھ بھی وصول کرنے کا مستحق نہیں۔
اکثر اہل علم کی یہی رائے ہے کہ قتل عمد ہو یا قتل خطا‘ قاتل کو نہ اصل مال میں سے کچھ ملے گا اور نہ دیت میں سے‘ مگر امام مالک رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ اگر قتل خطا ہے تو قاتل کو دیت میں سے تو کچھ نہیں ملے گا‘ البتہ دوسرے مال میں سے میراث لے گا‘ لیکن اس موقف کی ہمیں کوئی دلیل نہیں ملی۔
واللّٰہ أعلم۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 814