🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد و مسائل : ➊ حوض اور تالاب کے پانی کو پاک صاف رکھنا ازحد ضروری ہے، کیونکہ یہ...
فوائد و مسائل:
➊ حوض اور تالاب کے پانی کو پاک صاف رکھنا ازحد ضروری ہے، کیونکہ یہ عوام الناس کی بنیادی ضرورتوں میں سے ہے۔
➋ مستعمل پانی اگرچہ پاک رہتا ہے مگر گندا تو ضرور ہو جاتا ہے۔ نہانے کی ضرورت ہو تو الگ ہو کر نہانا چاہیے۔ لوگ اس میں اگر پیشاب کرنا شروع کر دیں تو یقیناً ناپاک ہو جائے گا۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 70