🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه أحمد:4 /5، والحاكم"2 /183 وصححه، ووافقه الذهبي.»© تشریح : اس حدیث سے معلوم ہوا کہ نکاح علی...
تخریج:
«أخرجه أحمد:4 /5، والحاكم"2 /183 وصححه، ووافقه الذهبي.»
تشریح:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ نکاح علی الاعلان کیا جانا چاہیے‘ خفیہ اور چھپے طور پر نہیں‘ اس لیے کہ یوں میاں بیوی کے تعلقات پر کسی کو انگشت نمائی کرنے کا موقع نہیں ملتا۔
راوئ حدیث: «حضرت عامر بن عبداللہ رحمہ اللہ» ‏‏‏‏ عامر بن عبداللہ بن زبیر بن عوام اسدی قریشی مدنی۔
اپنے والد اور دیگر حضرات سے احادیث سنی ہیں۔
بڑے عبادت گزار اور مشہور ثقہ تابعین میں سے ہیں۔
۱۲۴ ہجری میں وفات پائی۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 834