الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد و مسائل : ➊ ’’برتن میں منہ مارنے‘‘ سے مراد یہ ہے کہ کتا زبان سے کچھ پئیے...
فوائد و مسائل:
➊ ”برتن میں منہ مارنے“ سے مراد یہ ہے کہ کتا زبان سے کچھ پئیے یا چاٹے۔
➋ کتے کے لعاب کے نجس ہونے پر سب کا اتفاق ہے اور اس سے امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے یہ استنباط کیا ہے کہ اس کے جوٹھے سے وضو نہیں ہو سکتا۔
➌ معلومہ ہوا کہ تھوڑا پانی «ماء قليل» نجس ہو جاتا ہے خواہ ظاہر میں اس کی کوئی صفت تبدیل ہوئی ہو یا نہ ہو۔
➍ ”بلی کے منہ مارنے سے ایک بار دھونے“ کا جملہ اس روایت میں مدرج ہے اور صحیح یہ ہے کہ اس کا جوٹھا پاک ہے جیسے کہ اگلے باب میں ذکر آ رہا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 72