الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد و مسائل : ➊ یہ روایت شیخ البانی رحمہ اللہ کے نزدیک صحیح ہے۔ ➋ «طوافين» اور «طوافات»...
فوائد و مسائل:
➊ یہ روایت شیخ البانی رحمہ اللہ کے نزدیک صحیح ہے۔
➋ «طوافين» اور «طوافات» کے الفاظ سے معلوم ہوا کہ مکھی، مچھر، بھڑ، کوا، اور مرغی وغیرہ جانوروں سے تحفظ ممکن نہیں ہے اور ان کا جھوٹا بھی پاک ہے۔ اس کا کھا لینا اور اس سے وضو کر لینا سب درست ہے۔
➌ خسر، محرم رشتوں میں سے ہے اس سے پردہ نہیں اور خدمت اس کا حق ہے۔
➍ جانوروں سے حسن معاملہ حسن اخلاق کا حصہ اور اجر کا باعث ہے۔
➎ ہمسایوں اور دوستوں کو تحائف یا ہدایا دینا اور کھانا بھجوانا ایک اسلامی شعار ہے۔
➏ نماز میں مجبوری ہو تو مناسب اشارہ جائز ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 76