🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه مسلم، النكاح، باب الأمر بإجابة الداعي إلي دعوة، حديث:1432.»© تشریح : اس حدیث کا مفہوم یہ ہے...
تخریج:
«أخرجه مسلم، النكاح، باب الأمر بإجابة الداعي إلي دعوة، حديث:1432.»
تشریح:
اس حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ جس دعوت میں فقراء اور اغنیاء دونوں کو مدعو کیا گیا ہو‘ اس میں شر نہیں ہوتا۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 894