الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد و مسائل : ➊ یہ صورت حجاب سے پہلے کی رہی ہو گی اور حجاب کے بعد یہ...
فوائد و مسائل:
➊ یہ صورت حجاب سے پہلے کی رہی ہو گی اور حجاب کے بعد یہ معاملہ شوہروں اور ان کی بیویوں کے مابین یا محارم کے مابین محدود ہو گیا۔ اور مسئلہ یہ ثابت ہوا کہ عورت کا مستعمل (بچا ہوا) پانی، خواہ عورت محرم ہو یا غیر محرم، پاک ہے اس سے وضو اور غسل جائز ہے۔
➋ جب غیر محرم مرد کا مستعمل (بچا ہوا) پانی عورت استعمال کر سکتی ہے تو اس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ غیر محرم مرد کا بچا ہو اکھانا بھی عورت کھا سکتی ہے۔ شریعت میں اس سے ممانعت کی کوئی دلیل نہیں ہے۔ «والله أعلم»

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 80