🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه مسلم، الطلاق، باب جواز خروج المعتدة البائن...، حديث:1483.»© تشریح : اس حدیث سے معلوم ہوا کہ جو...
تخریج:
«أخرجه مسلم، الطلاق، باب جواز خروج المعتدة البائن...، حديث:1483.»
تشریح:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ جو عورت ایام عدت میں ہو‘ وہ ضرورت کے لیے گھر سے باہر جائے اور کام کاج کرکے واپس گھر آجائے تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 951