🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه مسلم، السلام، باب تحريم الخلوة بالأجنبية والدخول عليها، حديث:2171.»© تشریح : اس حدیث کی رو سے کسی...
تخریج:
«أخرجه مسلم، السلام، باب تحريم الخلوة بالأجنبية والدخول عليها، حديث:2171.»
تشریح:
اس حدیث کی رو سے کسی اجنبی عورت کے پاس خلوت و تنہائی میں رہنا حرام ہے۔
محرم کے پاس رہنے میں کوئی حرج نہیں۔
محرم اسے کہتے ہیں جس سے کسی صورت میں‘ کسی وقت نکاح درست اور جائز نہ ہو۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 960