🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه البخاري، النكاح، باب شهادة المرضعة، حديث:5104.»© تشریح : © راویٔ حدیث: «حضرت عقبہ بن حارث رضی اللہ...
تخریج:
«أخرجه البخاري، النكاح، باب شهادة المرضعة، حديث:5104.»
تشریح:
راویٔ حدیث:
«حضرت عقبہ بن حارث رضی اللہ عنہ» ‏‏‏‏ ابوسروعہ‘ (”سین“ کے نیچے کسرہ‘ ”را“ ساکن اور ”واؤ“ پر فتحہ ہے۔
) عقبہ بن حارث بن عامر بن نوفل بن عبد مناف مکی۔
مشہور صحابی ہیں۔
فتح مکہ کے موقع پر مسلمان ہونے والوں میں سے ہیں۔
پچاس ہجری کے بعد تک زندہ رہے۔
وضاحت: «ام یحییٰ» ان کا نام غَنِیَّہ ہے۔
(”غین“ پر فتحہ ”نون“ کے نیچے کسرہ اور ”یا“ پر تشدیدہے۔
) غنیہ بنت ابی اہاب بن عویر تمیمی۔
اور ایک قول یہ بھی ہے کہ ان کا نام زینب تھا۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 973