🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه البيهقي:7 /431.* أبوالزبير مدلس وعنعن وفيه علة أخري، وحديث فاطمة بنت قيس: أخرجه مسلم، الطلاق، حديث:1480.»© تشریح...
تخریج:
«أخرجه البيهقي:7 /431.* أبوالزبير مدلس وعنعن وفيه علة أخري، وحديث فاطمة بنت قيس: أخرجه مسلم، الطلاق، حديث:1480.»
تشریح:
اس حدیث میں دلیل ہے کہ جس حاملہ خاتون کا شوہر فوت ہو گیا ہو اس کے لیے نفقہ نہیں ہے‘ تو جو غیر حاملہ ہو‘ اس کے لیے بالاولیٰ نفقہ نہیں ہوگا کیونکہ شوہر کی میراث میں سے دیگر ورثاء کی طرح اسے بھی حصہ ملتا ہے۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 981