الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه مسلم، الحدود، باب حد الزني، حديث:1690.»© تشریح : 1. اس حدیث سے معلوم ہوا کہ کنوارا مرد...
تخریج:
«أخرجه مسلم، الحدود، باب حد الزني، حديث:1690.» تشریح:
1. اس حدیث سے معلوم ہوا کہ کنوارا مرد جب شوہر دیدہ سے زنا کرے تو کنوارے کی سزا سو کوڑے ہے اور شوہر دیدہ عورت کی سزا رجم ہے۔
2.اس حدیث سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ شادی شدہ کی حد صرف رجم نہیں بلکہ پہلے کوڑے مارے جائیں گے پھر رجم کیا جائے گا۔
اہل علم کے ایک گروہ کی یہی رائے ہے لیکن جمہور کے نزدیک شادی شدہ کی سزا صرف رجم ہی ہے۔
ان کی دلیل یہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے شادی شدہ زانی کو صرف رجم کرنے پر اکتفا کیا جیسا کہ ماعز اسلمی‘ غامدیہ اور یہودیہ کا واقعہ ہے۔
پہلی روایت بھی اسی کی مؤید ہے۔
«أخرجه مسلم، الحدود، باب حد الزني، حديث:1690.»

بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 1035