🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه مسلم، الأشربة، باب تحريم الخمر...، حديث:1982.»© تشریح : اس حدیث کے بیان کرنے کا مقصد و مدعا...
تخریج:
«أخرجه مسلم، الأشربة، باب تحريم الخمر...، حديث:1982.»
تشریح:
اس حدیث کے بیان کرنے کا مقصد و مدعا یہ ہے کہ محض انگور سے کشید کردہ شراب ہی حرام نہیں بلکہ کسی بھی چیز سے تیار کردہ شراب حرام ہے جو نشہ آور ہو‘ انسان کی عقل کو ڈھانپ لے اور انسان اپنے حواس کھو بیٹھے۔
گویا ہر نشہ آور چیز شراب ہے۔
ہم اسے لغوی حقیقت کہیں یا شرعی‘ شارع علیہ السلام کے نزدیک یہ حرام ہی ہے۔
اس کی تائید آئندہ احادیث سے بھی ہوتی ہے۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 1068