🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه مسلم، الأشربة، باب بيان أن كل مسكر خمر ، حديث:2003.»© تشریح : اس حدیث سے معلوم ہوا...
تخریج:
«أخرجه مسلم، الأشربة، باب بيان أن كل مسكر خمر، حديث:2003.»
تشریح:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ ہر نشہ آور چیز حرام ہے‘ وہ عصیر کی شکل میں ہو یا نبیذ کی صورت میں‘یا کسی اور شکل و صورت میں ہو۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 1070