🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه مسلم، الجهاد والسير، باب تأمير الإمام الأمراء علي البعوث...، حديث:1731.»© تشریح : یہ حدیث جہاد کے بڑے...
تخریج:
«أخرجه مسلم، الجهاد والسير، باب تأمير الإمام الأمراء علي البعوث...، حديث:1731.»
تشریح:
یہ حدیث جہاد کے بڑے معتبر اصولوں پر مشتمل ہے جو معمولی سے غور و تامل سے واضح ہو جاتے ہیں جبکہ اصول جہاد کی بابت فقہاء کے مابین طویل و عریض اختلاف ہے۔
لیکن تفصیل اور طویل بحث میں جانے کی بجائے نصوص کو علی الاطلاق لینا بحث و مباحثہ کی طرف جھکاؤ سے کہیں بہتر اور مناسب ہے۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 1089