الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه أبوداود، الخراج والفيء والإمارة، باب في إقطاع الأرضين، حديث:3067.* عثمان لم يوثقه غير ابن حبان، وأبوحازم بن...
تخریج:
«أخرجه أبوداود، الخراج والفيء والإمارة، باب في إقطاع الأرضين، حديث:3067.* عثمان لم يوثقه غير ابن حبان، وأبوحازم بن صحز بن العيلة مستور.» تشریح:
مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہے‘ تاہم اس میں جو مسئلہ بیان ہوا ہے وہ دیگر صحیح روایات سے ثابت ہے‘ یعنی جب حربی کافر اپنی آزاد مرضی سے بغیر کسی بیرونی دباؤ کے اسلام میں داخل ہوجائے تو پھر اس کا مال منقولہ جائیداد کی صورت میں ہو یا غیر منقولہ جائیداد کی شکل میں دونوں طرح حرام ہے۔
تفصیل کے لیے دیکھیے:(نیل الأوطار‘ باب إن الحربي إذا أسلم قبل القدرۃ علیہ أحرز أموالہ:۸ /۱۳) راویٔ حدیث:
«حضرت صخر بن عیلہ رضی اللہ عنہ» صخر کے ”صاد“ پر فتحہ اور ”خا“ ساکن ہے۔
احمسی تھے۔
ابوحازم ان کی کنیت تھی۔
شرف صحابیت سے بہرہ ور تھے۔
ان سے یہی حدیث مروی ہے۔
«أخرجه أبوداود، الخراج والفيء والإمارة، باب في إقطاع الأرضين، حديث:3067.* عثمان لم يوثقه غير ابن حبان، وأبوحازم بن صحز بن العيلة مستور.»
مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہے‘ تاہم اس میں جو مسئلہ بیان ہوا ہے وہ دیگر صحیح روایات سے ثابت ہے‘ یعنی جب حربی کافر اپنی آزاد مرضی سے بغیر کسی بیرونی دباؤ کے اسلام میں داخل ہوجائے تو پھر اس کا مال منقولہ جائیداد کی صورت میں ہو یا غیر منقولہ جائیداد کی شکل میں دونوں طرح حرام ہے۔
تفصیل کے لیے دیکھیے:(نیل الأوطار‘ باب إن الحربي إذا أسلم قبل القدرۃ علیہ أحرز أموالہ:۸ /۱۳)
«حضرت صخر بن عیلہ رضی اللہ عنہ» صخر کے ”صاد“ پر فتحہ اور ”خا“ ساکن ہے۔
احمسی تھے۔
ابوحازم ان کی کنیت تھی۔
شرف صحابیت سے بہرہ ور تھے۔
ان سے یہی حدیث مروی ہے۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 1106