الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه البخاري، فرض الخمس، باب ومن الدليل علي أن الخمس لنوائب المسلمين...، حديث:3134، ومسلم، الجهاد والسير، باب الأنفال،...
تخریج:
«أخرجه البخاري، فرض الخمس، باب ومن الدليل علي أن الخمس لنوائب المسلمين...، حديث:3134، ومسلم، الجهاد والسير، باب الأنفال، حديث:1749.» تشریح:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ غازی کو مال غنیمت میں سے مقرر حصے کے علاوہ زائد مال بھی دیا جا سکتا ہے‘ البتہ اس میں اختلاف ہے کہ یہ زائد حصہ ‘ اصل مال غنیمت میں سے ہوگا یا خمس میں سے یا خُمُسُ الْخُمْس میں سے۔
صحیح بات یہی معلوم ہوتی ہے کہ یہ سب صورتیں جائز ہیں۔
«أخرجه البخاري، فرض الخمس، باب ومن الدليل علي أن الخمس لنوائب المسلمين...، حديث:3134، ومسلم، الجهاد والسير، باب الأنفال، حديث:1749.»
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ غازی کو مال غنیمت میں سے مقرر حصے کے علاوہ زائد مال بھی دیا جا سکتا ہے‘ البتہ اس میں اختلاف ہے کہ یہ زائد حصہ ‘ اصل مال غنیمت میں سے ہوگا یا خمس میں سے یا خُمُسُ الْخُمْس میں سے۔
صحیح بات یہی معلوم ہوتی ہے کہ یہ سب صورتیں جائز ہیں۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 1109