الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد و مسائل : اس روایت سے ثابت ہوا کہ ایک ہی چلو سے آدھا پانی کلی کے لیے...
فوائد و مسائل:
اس روایت سے ثابت ہوا کہ ایک ہی چلو سے آدھا پانی کلی کے لیے کھینچ لیں اور آدھا ناک میں چڑھا لیں۔ پانی چڑھانے کے بعد ناک کو بائیں ہاتھ سے جھاڑنا چاہیے، جیسا کہ سنن نسائی اور سنن دارمی کی روایات میں صراحت سے وارد ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ناک میں پانی داخل کرنا دائیں سے اور اس کا جھاڑنا بائیں ہاتھ سے تھا۔ [سنن نسائي حديث: 91، سنن دار مي حديث: 704]

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 111