حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث : [صحيح مسلم 6804] فقہ الحدیث : ➊ کتاب و سنت کی طرف دعوت دینا بہت بڑے...
تخریج الحدیث:
[صحيح مسلم 6804]
فقہ الحدیث:
➊ کتاب و سنت کی طرف دعوت دینا بہت بڑے ثواب کا کام ہے۔
➋ جو شخص کوئی برائی ایجاد کرتا ہے تو اس کے نامہ اعمال میں اس وقت تک گناہ ہی گناہ درج ہوتے رہتے ہیں، جب تک لوگ اس برائی پر عمل کرتے رہتے ہیں۔
➌ ہر وقت اسی بات میں مصروف رہنا چاہئیے کہ میرا عمل کتاب و سنت کے مطابق رہے، کہیں کتاب و سنت کے خلاف نہ ہو جائے۔
➍ بدعات سے اجتناب ضروری ہے۔

اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ المصابیح 158