الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد و مسائل : اس حدیث میں اشارہ ہے کہ آپ نے مسح کے لیے نیا پانی لیا اور...
فوائد و مسائل:
اس حدیث میں اشارہ ہے کہ آپ نے مسح کے لیے نیا پانی لیا اور ہاتھ خوب گیلے کیے، مگر اتنے نہیں کہ سر سے پانی ٹپکنے لگے۔
اس حدیث میں اشارہ ہے کہ آپ نے مسح کے لیے نیا پانی لیا اور ہاتھ خوب گیلے کیے، مگر اتنے نہیں کہ سر سے پانی ٹپکنے لگے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 114