الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه البخاري ومسلم كما تقدم:599.»© تشریح : 1. اس حدیث سے ثابت ہوا کہ جنگلی گدھا حلال ہے...
تخریج:
«أخرجه البخاري ومسلم كما تقدم:599.» تشریح:
1. اس حدیث سے ثابت ہوا کہ جنگلی گدھا حلال ہے اور اس کی حلت پر اجماع ہے۔
(سبل السلام) 2.حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کی یہ حدیث پہلے کتاب الحج ‘ باب الاحرام (۵۹۹) کے تحت کچھ تفصیل سے گزر چکی ہے۔
«أخرجه البخاري ومسلم كما تقدم:599.»
1. اس حدیث سے ثابت ہوا کہ جنگلی گدھا حلال ہے اور اس کی حلت پر اجماع ہے۔
(سبل السلام) 2.حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کی یہ حدیث پہلے کتاب الحج ‘ باب الاحرام (۵۹۹) کے تحت کچھ تفصیل سے گزر چکی ہے۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 1143