الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه مسلم، الصيد والذبائح، باب النهي عن صبر البهائم، حديث:1959.»© تشریح : باندھ کر قتل کرنے کے معنی...
تخریج:
«أخرجه مسلم، الصيد والذبائح، باب النهي عن صبر البهائم، حديث:1959.» تشریح:
باندھ کر قتل کرنے کے معنی یہ ہیں کہ کسی جاندار کو زندہ باندھ کر اسے نشانہ لگا کر مارا جائے کہ وہ جاں بحق ہو جائے۔
جہاں تک باندھ کر ذبح کرنے کا تعلق ہے تو وہ جائز ہے۔
وہ باندھ کر قتل کرنے کے ضمن میں نہیں آتا۔
«أخرجه مسلم، الصيد والذبائح، باب النهي عن صبر البهائم، حديث:1959.»
باندھ کر قتل کرنے کے معنی یہ ہیں کہ کسی جاندار کو زندہ باندھ کر اسے نشانہ لگا کر مارا جائے کہ وہ جاں بحق ہو جائے۔
جہاں تک باندھ کر ذبح کرنے کا تعلق ہے تو وہ جائز ہے۔
وہ باندھ کر قتل کرنے کے ضمن میں نہیں آتا۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 1156