الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه أحمد:3 /31، 39، 45، 53، وابن حبان (الموارد)، حديث:1077، وله شواهد عند أبي داود، الضحايا، حديث:2827، والحاكم:4...
تخریج:
«أخرجه أحمد:3 /31، 39، 45، 53، وابن حبان (الموارد)، حديث:1077، وله شواهد عند أبي داود، الضحايا، حديث:2827، والحاكم:4 /114 وغيرهما.» تشریح:
حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ جب ماں کے ذبح کیے جانے کے بعد بچہ مردہ برآمد ہو تو ایسے جنین کا کھانا حلال ہے‘ اسے ذبح کرنے کی ضرورت نہیں۔
امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے علاوہ تمام اہل علم کی یہی رائے ہے۔
امام صاحب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ اسے ذبح کیا جائے گا تو حلال ہوگا۔
مگر یہ حدیث ان کے سراسر خلاف ہے۔
«أخرجه أحمد:3 /31، 39، 45، 53، وابن حبان (الموارد)، حديث:1077، وله شواهد عند أبي داود، الضحايا، حديث:2827، والحاكم:4 /114 وغيرهما.»
حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ جب ماں کے ذبح کیے جانے کے بعد بچہ مردہ برآمد ہو تو ایسے جنین کا کھانا حلال ہے‘ اسے ذبح کرنے کی ضرورت نہیں۔
امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے علاوہ تمام اہل علم کی یہی رائے ہے۔
امام صاحب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ اسے ذبح کیا جائے گا تو حلال ہوگا۔
مگر یہ حدیث ان کے سراسر خلاف ہے۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 1158