الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه أبوداود، الأضاحي، باب في العقيقة، حديث:2838، والترمذي، الأضاحي، حديث:1522، والنسائي، العقيقه، حديث:4225، وابن ماجه، الذبائح، حديث:3165، وأحمد:5...
تخریج:
«أخرجه أبوداود، الأضاحي، باب في العقيقة، حديث:2838، والترمذي، الأضاحي، حديث:1522، والنسائي، العقيقه، حديث:4225، وابن ماجه، الذبائح، حديث:3165، وأحمد:5 /17.» تشریح:
1. اس حدیث سے معلوم ہوا کہ بچے کی پیدائش کے ساتویں روز بچے کے سر کی پیدائشی آلائش صاف کر کے‘ یعنی اس کے سر کے بال اتروا کر بچے کو نہلایا جائے۔
اس کی طرف سے عقیقہ کیا جائے اور اس کا نام بھی رکھا جائے۔
2. مذکورہ روایت میں ساتویں روز عقیقہ کرنے کا ذکر ہے‘ البتہ اگر ساتویں روز بہ امرمجبوری ممکن نہ ہو تو چودھویں اور اکیسویں دن بھی کیا جا سکتا ہے‘ تاہم افضل یہی ہے کہ ساتویں دن کیا جائے۔
3. نام ساتویں دن رکھنا چاہیے‘ تاہم اس سے پہلے بھی رکھا جا سکتا ہے جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بعض بچوں کا نام پہلے دن تجویز فرمایا تھا۔
دیکھیے: (صحیح البخاري‘ العقیقہ‘ حدیث:۵۴۶۷‘ وصحیح مسلم‘ الآداب‘ حدیث:۲۱۴۴)
«أخرجه أبوداود، الأضاحي، باب في العقيقة، حديث:2838، والترمذي، الأضاحي، حديث:1522، والنسائي، العقيقه، حديث:4225، وابن ماجه، الذبائح، حديث:3165، وأحمد:5 /17.»
1. اس حدیث سے معلوم ہوا کہ بچے کی پیدائش کے ساتویں روز بچے کے سر کی پیدائشی آلائش صاف کر کے‘ یعنی اس کے سر کے بال اتروا کر بچے کو نہلایا جائے۔
اس کی طرف سے عقیقہ کیا جائے اور اس کا نام بھی رکھا جائے۔
2. مذکورہ روایت میں ساتویں روز عقیقہ کرنے کا ذکر ہے‘ البتہ اگر ساتویں روز بہ امرمجبوری ممکن نہ ہو تو چودھویں اور اکیسویں دن بھی کیا جا سکتا ہے‘ تاہم افضل یہی ہے کہ ساتویں دن کیا جائے۔
3. نام ساتویں دن رکھنا چاہیے‘ تاہم اس سے پہلے بھی رکھا جا سکتا ہے جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بعض بچوں کا نام پہلے دن تجویز فرمایا تھا۔
دیکھیے: (صحیح البخاري‘ العقیقہ‘ حدیث:۵۴۶۷‘ وصحیح مسلم‘ الآداب‘ حدیث:۲۱۴۴)
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 1170