الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه مسلم، الأيمان، باب اليمين علي نية المستحلف، حديث:1653.»© تشریح : اس حدیث سے معلوم ہوا کہ قسم...
تخریج:
«أخرجه مسلم، الأيمان، باب اليمين علي نية المستحلف، حديث:1653.» تشریح:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ قسم کھانا جائز ہے اور قسم کا اعتبار تب ہوگا جب مدعی کی مراد کے مطابق قسم کھائی جائے۔
«أخرجه مسلم، الأيمان، باب اليمين علي نية المستحلف، حديث:1653.»
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ قسم کھانا جائز ہے اور قسم کا اعتبار تب ہوگا جب مدعی کی مراد کے مطابق قسم کھائی جائے۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 1172