الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه البخاري، ومسلم، تقدم:578.»© تشریح : 1. یہ حدیث باب الاعتکاف کے آخر میں گزر چکی ہے۔ اس...
تخریج:
«أخرجه البخاري، ومسلم، تقدم:578.» تشریح:
1. یہ حدیث باب الاعتکاف کے آخر میں گزر چکی ہے۔
اس جگہ اسے دوبارہ لانے کا مقصد غالباً یہ ہے کہ نذر کے لیے ان تین مقامات مقدسہ کے سوا اور کسی جگہ کو متعین و مقرر نہ کیا جائے۔
(سبل السلام) 2. یہ اس طرف بھی اشارہ ہے کہ ان تین مساجد کی طرف تو سفر کی نذر جائز ہے اور کسی جگہ کی طرف نہیں۔
واللّٰہ أعلم۔
«أخرجه البخاري، ومسلم، تقدم:578.»
1. یہ حدیث باب الاعتکاف کے آخر میں گزر چکی ہے۔
اس جگہ اسے دوبارہ لانے کا مقصد غالباً یہ ہے کہ نذر کے لیے ان تین مقامات مقدسہ کے سوا اور کسی جگہ کو متعین و مقرر نہ کیا جائے۔
(سبل السلام) 2. یہ اس طرف بھی اشارہ ہے کہ ان تین مساجد کی طرف تو سفر کی نذر جائز ہے اور کسی جگہ کی طرف نہیں۔
واللّٰہ أعلم۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 1186