الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه الدارقطني:4 /213، محمد بن مسروق لا يعرف، وفيه علة أخري.»© تشریح : مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہے‘...
تخریج:
«أخرجه الدارقطني:4 /213، محمد بن مسروق لا يعرف، وفيه علة أخري.» تشریح:
مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہے‘ تاہم مسئلہ اسی طرح ہے کہ مدعی کے پاس اگر کوئی ثبوت نہ ہو تو مدعا علیہ کو قسم کھانا پڑے گی اور اگر وہ قسم کھانے سے بھی انکار کر دے تو ایسی صورت میں مدعی سے قسم کھانے کے لیے کہا جائے گا اگر وہ قسم کھا لے گا تو متنازع فیہ چیز اسے دے دی جائے گی۔
«أخرجه الدارقطني:4 /213، محمد بن مسروق لا يعرف، وفيه علة أخري.»
مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہے‘ تاہم مسئلہ اسی طرح ہے کہ مدعی کے پاس اگر کوئی ثبوت نہ ہو تو مدعا علیہ کو قسم کھانا پڑے گی اور اگر وہ قسم کھانے سے بھی انکار کر دے تو ایسی صورت میں مدعی سے قسم کھانے کے لیے کہا جائے گا اگر وہ قسم کھا لے گا تو متنازع فیہ چیز اسے دے دی جائے گی۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 1218