🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه مسلم، الأيمان، باب من أعتق شركًا له في عبد، حديث:1668.»© تشریح : اس حدیث سے معلوم ہوا...
تخریج:
«أخرجه مسلم، الأيمان، باب من أعتق شركًا له في عبد، حديث:1668.»
تشریح:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ مرض الموت میں صدقے کی حیثیت وصیت کی ہوتی ہے اور مرنے والا شرعاً ترکے کی ایک تہائی وصیت کرنے کا مجاز ہے اس سے زائد نہیں اور اگر مرنے والا مرض الموت میں اس سے زائد کا صدقہ یا وصیت کر گیا تو وہ نافذ العمل نہیں ہوگا بلکہ اس کی اصلاح کی جائے گی۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 1225