الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «تقدم:816.»© تشریح : اس حدیث سے معلوم ہوا کہ آزاد کرنے والا‘ ولا کے تعلق کی بنا پر...
تخریج:
«تقدم:816.» تشریح:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ آزاد کرنے والا‘ ولا کے تعلق کی بنا پر اسی طرح میراث کا مستحق ٹھہرتا ہے جس طرح نسب کا قریبی اس کا مستحق ہوتا ہے۔
اور جس طرح باپ بیٹے اور بھائی بھائی کا ایسا تعلق ہے جو ناقابل فروخت ہے اور ہبہ بھی نہیں ہو سکتا، اسی طرح تعلق ولا بھی فروخت کیا جا سکتا ہے نہ ہبہ کیا جا سکتا ہے۔
جمہور علماء کا یہی مسلک ہے۔
«تقدم:816.»

بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 1228