🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه مسلم، السلام، باب من حق المسلم رد السلام، حديث:2162.»© تشریح : 1. اس حدیث میں مسلمان کے...
تخریج:
«أخرجه مسلم، السلام، باب من حق المسلم رد السلام، حديث:2162.»
تشریح:
1. اس حدیث میں مسلمان کے مسلمان پر چھ حقوق بیان ہوئے ہیں۔
صحیح مسلم کی ایک روایت میں پانچ کا ذکر بھی ہے‘ اس میں خیر خواہی کا ذکر نہیں۔
(صحیح مسلم‘ السلام‘ حدیث:۱۲۶۲) 2.ان چھ حقوق کا ادا کرنا ہر مسلمان پر واجب ہے‘ ظاہر حدیث کے الفاظ سے ان حقوق کی ادائیگی واجب ہی معلوم ہوتی ہے۔
واللّٰہ أعلم۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 1236