🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه البخاري، الأدب، باب إذا عطس كيف يشمت، حديث:6224.»© تشریح : اس حدیث سے معلوم ہوا کہ چھینک...
تخریج:
«أخرجه البخاري، الأدب، باب إذا عطس كيف يشمت، حديث:6224.»
تشریح:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ چھینک آئے تو الحمدللّٰہ کہنا چاہیے اور سننے والے کو اس کا جواب دینا چاہیے۔
اور جواب تین بار تک چھینک آئے تو دینا چاہیے‘ اس سے زیادہ ہوتو نہیں کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: ”اپنے بھائی کو تین دفعہ یَرْحَمُکَ اللّٰہُ کہو۔
اگر اس سے زیادہ ہو تو زکام ہے۔
“ (سنن أبي داود‘ الأدب‘ باب کم یشمت العاطس‘ حدیث:۵۰۳۴)
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 1245