الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه مسلم، الأشربة، باب في الشرب قائمًا، حديث:2026.»© تشریح : اس حدیث میں کھڑے کھڑے پانی پینے کی...
تخریج:
«أخرجه مسلم، الأشربة، باب في الشرب قائمًا، حديث:2026.» تشریح:
اس حدیث میں کھڑے کھڑے پانی پینے کی ممانعت ہے۔
اس ممانعت کو جمہور علماء نے نہی تنزیہی پر محمول کیا ہے لیکن ابن حزم رحمہ اللہ کا قول ہے کہ کھڑے ہو کر پانی پینا حرام ہے۔
اور بعض علماء اسے مکروہ قرار دیتے ہیں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کھڑے ہو کر پانی پینا ثابت ہے‘ غالباً اسی بنا پر جمہور نے کھڑے ہو کر پانی پینے کی ممانعت کو نہی تحریمی پر محمول نہیں کیا۔
«أخرجه مسلم، الأشربة، باب في الشرب قائمًا، حديث:2026.»
اس حدیث میں کھڑے کھڑے پانی پینے کی ممانعت ہے۔
اس ممانعت کو جمہور علماء نے نہی تنزیہی پر محمول کیا ہے لیکن ابن حزم رحمہ اللہ کا قول ہے کہ کھڑے ہو کر پانی پینا حرام ہے۔
اور بعض علماء اسے مکروہ قرار دیتے ہیں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کھڑے ہو کر پانی پینا ثابت ہے‘ غالباً اسی بنا پر جمہور نے کھڑے ہو کر پانی پینے کی ممانعت کو نہی تحریمی پر محمول نہیں کیا۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 1246