الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه أبوداود، الأدب، باب في الحسد، حديث:4903.* جد إبراهيم بن أبي أسيد لا يعرف (تقريب) والحديث ضعفه البخاري،...
تخریج:
«أخرجه أبوداود، الأدب، باب في الحسد، حديث:4903.* جد إبراهيم بن أبي أسيد لا يعرف (تقريب) والحديث ضعفه البخاري، وحديث أنس: أخرجه ابن ماجه، الزهد، حديث:4210، وفيه عيسي الحناط وهو متروك (تقريب).» تشریح:
1. مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہے‘ تاہم حسد کے برا ہونے میں کوئی شک نہیں کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے متعدد احادیث میں اس کی قباحت اور شناعت بیان فرمائی ہے اور اس سے بچنے کا حکم دیا ہے۔
2. شیطان کی پہلی نافرمانی حسد کی بنا پر تھی۔
قابیل نے ہابیل (اپنے بھائی) کو حسد کی بنا پر قتل کیا۔
حضرت یوسف علیہ السلام کے خلاف ان کے بھائیوں کی کارگزاری بھی اسی حسد کے نتیجے میں تھی۔
علمائے یہود اور عبداللہ بن ابی منافق کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عداوت کا باعث بھی یہی حسد تھا۔
«أخرجه أبوداود، الأدب، باب في الحسد، حديث:4903.* جد إبراهيم بن أبي أسيد لا يعرف (تقريب) والحديث ضعفه البخاري، وحديث أنس: أخرجه ابن ماجه، الزهد، حديث:4210، وفيه عيسي الحناط وهو متروك (تقريب).»
1. مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہے‘ تاہم حسد کے برا ہونے میں کوئی شک نہیں کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے متعدد احادیث میں اس کی قباحت اور شناعت بیان فرمائی ہے اور اس سے بچنے کا حکم دیا ہے۔
2. شیطان کی پہلی نافرمانی حسد کی بنا پر تھی۔
قابیل نے ہابیل (اپنے بھائی) کو حسد کی بنا پر قتل کیا۔
حضرت یوسف علیہ السلام کے خلاف ان کے بھائیوں کی کارگزاری بھی اسی حسد کے نتیجے میں تھی۔
علمائے یہود اور عبداللہ بن ابی منافق کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عداوت کا باعث بھی یہی حسد تھا۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 1277