الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه مسلم، البر والصلة، باب تحريم الظلم، حديث:2578.»© تشریح : اس حدیث میں بھی ظلم سے منع کیا...
تخریج:
«أخرجه مسلم، البر والصلة، باب تحريم الظلم، حديث:2578.» تشریح:
اس حدیث میں بھی ظلم سے منع کیا گیا ہے کہ قیامت کے روز یہ تاریکیوں اور اندھیروں کی شکل میں سامنے آئے گا۔
جہاں روشنی اور نور کی ضرورت ہوگی وہاں تاریکیوں اور اندھیروں سے پالا پڑے گا‘ نیز اس میں لالچ و کنجوسی سے بچنے کا بھی حکم ہے۔
اور شُحّ‘ حصول مال کے لالچ اور حرص کے ساتھ ساتھ اس کے خرچ کرنے میں بخل اور کنجوسی کو کہتے ہیں۔
اور یہی حرص و بخل ہمیشہ خون ریزی اور بدعملی کا باعث بنتا ہے جس سے حدیث میں خبردار کیا گیا ہے۔
(سبل السلام)
«أخرجه مسلم، البر والصلة، باب تحريم الظلم، حديث:2578.»
اس حدیث میں بھی ظلم سے منع کیا گیا ہے کہ قیامت کے روز یہ تاریکیوں اور اندھیروں کی شکل میں سامنے آئے گا۔
جہاں روشنی اور نور کی ضرورت ہوگی وہاں تاریکیوں اور اندھیروں سے پالا پڑے گا‘ نیز اس میں لالچ و کنجوسی سے بچنے کا بھی حکم ہے۔
اور شُحّ‘ حصول مال کے لالچ اور حرص کے ساتھ ساتھ اس کے خرچ کرنے میں بخل اور کنجوسی کو کہتے ہیں۔
اور یہی حرص و بخل ہمیشہ خون ریزی اور بدعملی کا باعث بنتا ہے جس سے حدیث میں خبردار کیا گیا ہے۔
(سبل السلام)
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 1280