الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه أحمد: 5 /428، 429.»© تشریح : 1.ریا کاری انسان کی گفتگو اور بات چیت میں بھی ہو...
تخریج:
«أخرجه أحمد: 5 /428، 429.» تشریح:
1.ریا کاری انسان کی گفتگو اور بات چیت میں بھی ہو سکتی ہے اور عمل و فعل میں بھی۔
اس سے ریا کار کا مقصد غیر اللہ کو خوش کرنا ہوتا ہے۔
اس کی دو قسمیں ہیں: ایک یہ کہ لوگوں کو دکھا کر کوئی کام انجام دے۔
اسے ریا کہتے ہیں۔
اور دوسرا یہ کہ اگر کسی نے نہ دیکھا تو خود لوگوں کو بتا دے کہ میں نے یہ کام کیا ہے۔
اسے سُمْعَہ کہتے ہیں۔
یہ دونوں ہی حرام ہیں۔
2.اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی بہت مذمت فرمائی ہے اور اسے منافق کی علامت قرار دیا ہے۔
اس سے کوئی نیک عمل قبول نہیں ہوتا‘ اس لیے اس سے بچنے کی ہرممکن کوشش کرنی چاہیے۔
«أخرجه أحمد: 5 /428، 429.»

بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 1281