🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه مسلم، الإمارة، باب فضيلة الأمير العادل...، حديث:1828.»© تشریح : اس حدیث میں ظالم حکمرانوں کے حق میں...
تخریج:
«أخرجه مسلم، الإمارة، باب فضيلة الأمير العادل...، حديث:1828.»
تشریح:
اس حدیث میں ظالم حکمرانوں کے حق میں اللہ کے رسول نے بددعا کی ہے۔
ظاہر ہے کہ نبی کی بددعا اپنا اثر دکھائے بغیر نہیں رہ سکتی۔
اس سے بچنے کا واحد ذریعہ یہ ہے کہ حاکم اپنی رعایا پر شفقت اور نرمی سے پیش آئے اور ان سے عفو و درگزر کا معاملہ کرے۔
اور اگر وہ چاہتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کے ساتھ محبت کا معاملہ کرے تو اسے چاہیے کہ وہ بھی اپنی رعایا سے محبت کا معاملہ کرے اور ناروا ظلم و ستم سے باز آجائے۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 1286