الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه البخاري، العتق، باب إذا ضرب العبد فليجتنب الوجه، حديث:2559، ومسلم، البر والصلة، باب النهي عن ضرب الوجه...
تخریج:
«أخرجه البخاري، العتق، باب إذا ضرب العبد فليجتنب الوجه، حديث:2559، ومسلم، البر والصلة، باب النهي عن ضرب الوجه، حديث:2612.» تشریح:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ باہم لڑائی جھگڑے میں مارتے وقت منہ (چہرے) کو بچانا چاہیے۔
ایک حدیث میں ہے: ”جب کوئی کسی کو مارے تو چہرے پر مت مارے۔
“ (سنن أبي داود‘ الحدود‘ باب في ضرب الوجہ في الحد‘ حدیث:۴۴۹۳) یہ اس بات کی دلیل ہے کہ چہرے پر مارنا حرام ہے‘ خواہ یہ مارنا حدود و تعزیرات میں ہو یا تادیب کے طور پر حتیٰ کہ جانوروں کے چہرے پر مارنے سے بھی گریز کرنا چاہیے۔
«أخرجه البخاري، العتق، باب إذا ضرب العبد فليجتنب الوجه، حديث:2559، ومسلم، البر والصلة، باب النهي عن ضرب الوجه، حديث:2612.»
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ باہم لڑائی جھگڑے میں مارتے وقت منہ (چہرے) کو بچانا چاہیے۔
ایک حدیث میں ہے: ”جب کوئی کسی کو مارے تو چہرے پر مت مارے۔
“ (سنن أبي داود‘ الحدود‘ باب في ضرب الوجہ في الحد‘ حدیث:۴۴۹۳) یہ اس بات کی دلیل ہے کہ چہرے پر مارنا حرام ہے‘ خواہ یہ مارنا حدود و تعزیرات میں ہو یا تادیب کے طور پر حتیٰ کہ جانوروں کے چہرے پر مارنے سے بھی گریز کرنا چاہیے۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 1287