🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه مسلم، البروالصلة، باب تحريم الغيبة، حديث:2589.»© تشریح : اس حدیث میں غیبت کی قباحت و شناعت بیان...
تخریج:
«أخرجه مسلم، البروالصلة، باب تحريم الغيبة، حديث:2589.»
تشریح:
اس حدیث میں غیبت کی قباحت و شناعت بیان ہوئی ہے۔
غیبت بالاتفاق حرام ہے اور کبیرہ گناہ ہے۔
قرآن میں غیبت کرنے کو مردہ بھائی کا گوشت کھانے سے تشبیہ دی گئی ہے کیونکہ غیبت کرنے والا اپنے مسلمان بھائی کی عدم موجودگی میں اس کی عزت پر حملہ کرتا ہے اور اس کی دل آزاری کا باعث بنتا ہے۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 1291