الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه الترمذي، البر والصلة، باب ما جاء في التأني والعجلة، حديث:2012، وقال: غريب.* عبدالمهيمن ضعيف (تقريب).»© تشریح :...
تخریج:
«أخرجه الترمذي، البر والصلة، باب ما جاء في التأني والعجلة، حديث:2012، وقال: غريب.* عبدالمهيمن ضعيف (تقريب).» تشریح:
مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہے‘ تاہم جلد بازی قابل مذمت حرکت ہے‘ اس لیے کہ ایسا کرنے سے امور کے انجام پر غور و فکر کرنے اور ان میں خوب چھان بین کرنے کاموقع نہیں ملتااور اسی کے نتیجے میں انسان ہلاکت کے کنارے پر پہنچ جاتا ہے۔
بہر نوع اس سے بچنا چاہیے۔
«أخرجه الترمذي، البر والصلة، باب ما جاء في التأني والعجلة، حديث:2012، وقال: غريب.* عبدالمهيمن ضعيف (تقريب).»
مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہے‘ تاہم جلد بازی قابل مذمت حرکت ہے‘ اس لیے کہ ایسا کرنے سے امور کے انجام پر غور و فکر کرنے اور ان میں خوب چھان بین کرنے کاموقع نہیں ملتااور اسی کے نتیجے میں انسان ہلاکت کے کنارے پر پہنچ جاتا ہے۔
بہر نوع اس سے بچنا چاہیے۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 1307