الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه مسلم، العلم، باب في الألد الخصم، حديث:2668.»© تشریح : 1. لڑنے جھگڑنے میں شدت اور حد سے...
تخریج:
«أخرجه مسلم، العلم، باب في الألد الخصم، حديث:2668.» تشریح:
1. لڑنے جھگڑنے میں شدت اور حد سے تجاوز کرنا شریف لوگوں کا کام نہیں۔
یہ ان لوگوں کا کام ہے جو اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ مبغوض ہیں۔
2. شدت اور حد سے تجاوز دونوں حرام ہیں مگر اپنے حقوق کے حصول کے لیے جائز حد تک جھگڑا جا سکتا ہے۔
«أخرجه مسلم، العلم، باب في الألد الخصم، حديث:2668.»
1. لڑنے جھگڑنے میں شدت اور حد سے تجاوز کرنا شریف لوگوں کا کام نہیں۔
یہ ان لوگوں کا کام ہے جو اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ مبغوض ہیں۔
2. شدت اور حد سے تجاوز دونوں حرام ہیں مگر اپنے حقوق کے حصول کے لیے جائز حد تک جھگڑا جا سکتا ہے۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 1313