الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه مسلم، الجنة ونعيمها، باب الصفات التي يعرف بها في الدنيا أهل الجنة وأهل النار، حديث:2865.»© تشریح :...
تخریج:
«أخرجه مسلم، الجنة ونعيمها، باب الصفات التي يعرف بها في الدنيا أهل الجنة وأهل النار، حديث:2865.» تشریح:
1. اس حدیث میں تواضع و انکسار اختیار کرنے کی تلقین و ترغیب ہے۔
باوجود بلند مرتبہ اور بلند شان ہونے کے‘ انسان کا اپنے آپ کو دوسروں کے مقابلے میں بڑا نہ سمجھنا اور لوگوں کو حقیر تصور نہ کرنا تواضع ہے۔
2. تواضع اور انکسار سے انسان دوسرے انسانوں کو اپنا دوست اور ہمنوا بنا لیتا ہے اور تکبر و نخوت سے لوگوں کو اپنے سے دور کر لیتا ہے۔
«أخرجه مسلم، الجنة ونعيمها، باب الصفات التي يعرف بها في الدنيا أهل الجنة وأهل النار، حديث:2865.»
1. اس حدیث میں تواضع و انکسار اختیار کرنے کی تلقین و ترغیب ہے۔
باوجود بلند مرتبہ اور بلند شان ہونے کے‘ انسان کا اپنے آپ کو دوسروں کے مقابلے میں بڑا نہ سمجھنا اور لوگوں کو حقیر تصور نہ کرنا تواضع ہے۔
2. تواضع اور انکسار سے انسان دوسرے انسانوں کو اپنا دوست اور ہمنوا بنا لیتا ہے اور تکبر و نخوت سے لوگوں کو اپنے سے دور کر لیتا ہے۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 1322