🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
تخریج: «أخرجه مسلم، البر والصلة، باب استحباب العفو والتواضع، حديث:2588.»© تشریح : اس حدیث میں مکارم اخلاق کی تین...
تخریج:
«أخرجه مسلم، البر والصلة، باب استحباب العفو والتواضع، حديث:2588.»
تشریح:
اس حدیث میں مکارم اخلاق کی تین چیزوں کا ذکر ہے اور تینوں اخلاق فاضلہ کی بنیاد ہیں‘ یعنی صدقہ‘ عفو و درگزر اور تواضع۔
جس انسان میں یہ تینوں وصف پائے جائیں گے وہ شخص اللہ تعالیٰ کا محبوب ہوگا اور اللہ تعالیٰ کی مخلوق بھی اس سے محبت کرے گی۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 1324